18
MAR
2020

چین کے شہر ووھان میں مقیم پاکستانی طلبہ کے کے تیار کھاناارسال کیا جا رہا ہے

   

چین کے شہر ووھان میں مقیم پاکستانی طلبہ کے کے تیار کھاناارسال کیا جا رہا ہے

 

اسلام آباد، 18مارچ 2020

چین کے شہر ووھان میں مقیم پاکستانی طلبہ کے کے تیار کھاناارسال کیا جا رہا ہے

حکومت پاکستان کی طرف سے چین کے شہر وھاںن میں مقیم پاکستانی طلباء کے لئیے 14ٹن تیار کھانا ارسال کیا جائے گا۔

این ڈی ایم اے ووھان میں مقیم پاکستانی طلباء کو تیار پاکستانی کھانے ارسال کرئے گا۔

کھانا لیکر جہاز جمعہ کے روز اسلام آباد سے ووھان روانہ ہو گا۔
وزرات سمندر پار پاکستانی و افرادی قوت کے سیکرٹری نے پاکستانی طلباء کے کھانے کے لیے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے کا چیک چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالہ کیا ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے

 

 

Useful Links
Pakistan Meteorological Department (PMD;