24
MAR
2020

کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے لیے این ڈی ایم اے کے اقدامات

کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے لیے این ڈی ایم اے کے اقدامات

ابتدائی مراحلہ میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو ذاتی بچاؤ کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ تک چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں مختلف سرکاری محکمہ جات اور ہسپتالوں کو حفاظتی سامان فراہم کیا گیا ہے۔

ارسال کیے گئے سامان میں فیس ماسک بشمول N95 ماسک،حفاظتی سوٹ، تھرمل گنز اور دستانے شامل ہیں۔اس کے علاوہ سرجیکل ٹوپیاں، کاٹن رول، ڈیٹول اور فیس شیلڈ بھی بھیجی گئی ہیں۔یہ سامان ڈاکٹروں اور ہسپتالوں میں دوسرے عملہ کے تحفظ کے لئے ضروری ہے

دوبئی اور اور دوحا میں پھنسے 141پاکستانی مسافر کل رات پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ان مسافروں کو اسکرینگ کے بعد گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔
ان مسافروں میں سے کسی میں کرونو وائرس کی کوئی علامت نہیں پائی گئیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے

Useful Links
Pakistan Meteorological Department (PMD;